مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 283 of 632

مسیحی انفاس — Page 283

۲۸۳ کی موت نے اس کے کام کی and believing that he had set the final seal to the truth of his work صداقت پر آخری مہر لگادی ہے تو وہ by his death he then retires into پھر کسی نا قابل حصول تنہائی میں چلا impen enable die Wabrhit Helion گیا۔ دیکھو کتاب سوپر نیچرل ریلیجن صفحه ۵۲۳ p۔231۔ impenetrable gloo! Das Heiligh- (P p۔523 of the Supernatural religion) اور یاد رہے کہ حضرت عیسٰی علیہ السّلام کی موت کے مسئلہ کو مسلمان عیسائیوں سے زیادہ سمجھ سمجھ سکتے ہیں کیونکہ قرآن شریف میں اس کی موت کا بار بار ذکر ہے۔ لیکن بعض نادانوں کو یہ دھوکا لگا ہوا ہے کہ اس آیت قرآن شریف میں یعنی وما قتلوه وما صلبوه ولكن شبه لهم میں لفظ شبہ سے مراد یہ ہے کہ حضرت عیسی کی جگہ کسی اور کو سولی دیا گیا اور وہ خیال نہیں کرتے کہ ہر ایک شخص کو اپنی جان پیاری ہوتی ہے۔ ے۔ پس اگر کوئی اور شخص حضرت عیسی کی جگہ صلیب دیا جاتا تو صلیب دینے کے وقت ضرور وہ شور مچاتا کہ میں تو عیسی نہیں ہوں ۔ اور کئی دلائل اور کئی امتیازی اسرار پیش کر کے ضرور اپنے تئیں بچالیتا نہ یہ کہ بار بار ایسے الفاظ منہ پر لاتا جن سے اس کا عیسی ہونا ثابت ہوتا۔ رہا لفظ شبه لهم - سو اس کے وہ معنی نہیں ہیں جو سمجھے گئے ہیں اور نہ ان معنوں کی تائید میں قرآن اور احادیث نبویہ سے کچھ پیش کیا گیا ہے بلکہ یہ معنے ہیں کہ موت کا وقوعہ یہودیوں پر مشتبہ کیا گیا۔ وہ یہی سمجھ بیٹھے کہ ہم نے قتل کر دیا ہے حلانکہ مسیح قتل ہونے سے بچ گیا۔ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں کہ اس آیت میں شبه لهم - کے یہی معنے ہیں اور یہ سنت الله ہے۔ خدا جب اپنے اپنے محبوبوں کو کو بچانا بچانا چاہتا ہے تو ایسے دھو کا میں مخالفین کو ڈال دیتا ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب غار ثور میں پوشیدہ ہوئے تو وہاں بھی ایک قسم کے شبته لهم سے خدا نے کام لیا۔ - تحفہ گولڑویہ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۳۳ تا ۳۳۸ *