مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 632

مسیحی انفاس — Page 213

۲۱۳ ایک کی موت دوسرے یہودیوں کے ہاتھوں صلیب لٹکایا جاکر جو لٹکایا جا کر جو ملعون ہو چکا ہے۔ اس کی لعنت نے ہم کو نے ہم کو کیا ندی کا ذریعہ کو کمر برکت دی ۔ یہ عجیب فلاسفی ہے کہ جو کسی زمانہ اور عمر میں سمجھی نہیں جا سکتی ۔ لعنت شھر سکتی ہے ؟ برکت کا موجب کیونکر ہو سکتی ہے اور ایک کی موت دوسرے کی زندگی کا ذریعہ کیونکر اور ایک ٹھرتی ہے ؟ ہم عیسائیوں کے طریق علاج کو عقلی دلائل کے معیار پر بھی پرکھنے کی ضرورت نہ سمجھتے ۔ اگر کم از کم عیسائی دنیا میں یہ نظر آتا کہ وہاں گناہ نہیں ہے لیکن جب یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہاں حیوانوں سے بھی بڑھ کر ذلیل زندگی بسر کی جاتی ہے۔ تو ہم کو اس طریق انسداد گناہ پر اور بھی حیرت ہوتی ہے اور کہنا پڑتا ہے کہ اس سے بہتر تھا کہ یہ کفارہ نہ ہوا ہوتا۔ جس نے اباحت کا دریا چلا دیا۔ اور پھر اس کو معافی گناہ سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ لملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۳۵۱ ۱۸۱ یہ ہنسی کی بات ہے کہ کوئی شخص دوسرے کے سرور دو پر رحم کر کے اپنے سر پر پتھر مار لے۔ یا دوسرے کے بچانے کے خیال سے خود کشی کرنے۔ میرے خیال میں ہے کہ یا دنیا میں کوئی ایسا دانا نہیں ہو گا کہ ایسی خود کشی کو انسانی ہمدردی میں خیال کر سکے۔ بیشک یہ انہی کی بات ہے کہ میں۔ کوئی شخص دوسرے سر درد پر رحم انسانی ہمدردی عمدہ چیز ہے۔ اور دوسروں کے بچانے کے لئے تکلیف اٹھانا بڑے کی رقص دوم کرے کے کے ۔ بہادروں کا کام ہے۔ مگر کیا ان تکلیفوں کے اٹھانے کی یہی راہ ہے جو یسوع کی نسبت سے اپنے سر پر پھر یک بیان کیا جاتا ہے۔ کاش اگر یسوع خود کشی سے اپنے تئیں بچاتا اور دوسروں کے آرام کے کے لیے سر خرید لئے معقول طور پر عقلمندوں کی طرح تکلیفیں اٹھاتا۔ تو اس کی ذات سے دنیا کو فائدہ پہنچ سکتا تھا۔ مثلاً اگر ایک غریب آدمی گھر کا محتاج ہے اور معمار لگانے کی طاقت کا اور کی نہیں رکھتا تو اس صورت میں اگر ایک معمار اس پر رحم کر کے اس کا گھر بنانے میں مشغول ہو جائے اور بغیر لینے اجرت کے چند روز سخت مشقت اٹھا کر اس کا گھر بنا دیوے تو بیشک یہ معمار تعریف کے قابل ہو گا۔ اور بیشک اس نے ایک مسکین پر احسان بھی کیا اور نے ہے جس کا گھر بنا دیا۔ لیکن اگر وہ اس شخص پر رحم کر کے اپنے سر پر پتھر مار لے تو اس غریب کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا۔ افسوس دنیا میں بہت تھوڑے لوگ ہیں جو نیکی اور رحم کرنے کے معقول طریقوں پر چلتے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے کہ یسوع نے اس خیال سے کہ یہ ے مرنے سے لوگ نجات پا جائیں گے در حقیقت خود کشی کی ہے تو یسوع کی حالت میرے مر