مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 146 of 632

مسیحی انفاس — Page 146

" اگر انسانوں کی نجات اسی بے ادبی پر موقوف ہے تو بہتر ہے کہ کسی کی بھی نجات نہ ہو۔ کیونکہ تمام گنہگاروں کا مرنا بہ نسبت اس بات کے اچھا ہے کہ مسیح جیسے نور اور نورانی کو گمراہی کی تاریکی اور لعنت اور خدا کی عداوت کے ९९ گڑھے میں ڈوبنے والا قرار دیا جائے " ستاره قیصریه روحانی خزائن جلد ۱۵ ص ۱۲۲، ۱۲۳ )