مسیحی انفاس — Page 108
ثم العجب ان إله النصارى وَلَدَ الابن، ولم يلد البنات ، كأنه عاف الأختان او پھر تعجب ہے کہ نصاری کے خدا نے بیٹا توجنا مگر بیٹی کوئی نہیں جتنی۔ گویا اس نے دامادوں سے کراہت کی اور نہ چاہا کہ كره ان يصاهر الا الصفتات او لم يجد كمثله الشرقاء السرات۔ فهل من کوئی غیر کفو اس کا داماد ہو۔ یا اپنے جیسا کوئی عزت دار نہ پایا جس کو لڑ کی دیوے ۔ پس کیا عیسائیوں کے عقیدوں اعجوبة في السكرى مثل اطروفة النصارى ، ام هل رأيت مثلهم من المغلسين۔ کے انجوبہ کی طرح کوئی اور بھی انجو بہ ہے یا ان کی مانند تو نے کوئی اور بھی اندھیرے میں رات میں چلتا دیکھا۔ والاصل الموجب الجالب الى هذه العقيدة الفاسدة والامتعة الكاسدة انهماكهم في اور اصل موجب جس نے عیسائیوں کو اس عقیدہ کی طرف کھینچا ان کا دنیا میں غرق ہوتا ہے پھر اس کے ساتھ الدنيا مع هجوم انواع العصيان وشوق نعماء الجنان مع رجس الجنان۔ وانت قسم قسم کے گناہ اور پھر دل کی پلیدی کے ساتھ آخرت کی نعمتوں کا شوق اور تو جانتا ہے کہ تعلم ان الشح يعمى عين روية الصواب ، فلا يفتش الشحيح العجول من الوهاد لالچ حق بینی کی آنکھ کو بند کر دیتا ہے ۔ پس لائچی اور شتاب کار آدمی نشیب و فراز کو کچھ نہیں دیکھتا۔ والحداب، بل يسعى مستعجلا الى ملامح السراب بمجرد استماع قول پس اس ریت کی طرف جلدی سے دوڑتا ہے جو پانی کی طرح دکھلائی دیتی ہے۔ اور ایک جھوٹے کی بات کو سن الكذاب ۔ واذا بلغها فلا يجد إلا وادى التباب ، فتضطرم نار العطش وتثب عليه کر اعتبار کر لیتا ہے اور جب اس ریت پر پہنچتا ہے تو بجز ایک جنگل ہلاک کرنے والے کے اور کچھ نہیں پاتا تب اس كالذياب، ويحترق القلب كاحتراق الجلباب فيسقط على الأرض من غلبة وقت پیاس کی آگ بھڑکتی ہے اور اس پر بھیڑیوں کی طرح حملہ کرتی ہے اور اس کا دل ایسا جلتا ہے جیسا کہ ایک چادر کو آگ لگ جاتی ہے۔ الاضطراب، ويطير روحه كالطير، ويلحق بالميتين۔ پس سندار ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے اور اس کی روح پرند کی طرح پرواز کر جاتی ہے اور مردوں سے جاملتی ہے۔ (نور الحق، الجزء الأول، روحاني خزائن مجلد 8، ص ١٠٥۔۔ ١٠٧) عیسائیوں نے ابن مریم کی بیجا تعریفوں میں بہت سا افتراء بھی کیا۔ مگر پھر بھی اس کے نقصانوں کو چھپانہ سکے اور اس کی آلودگیوں کا آپ اقرار کر کے پھر خواہ نخواہ اس کو خدائے تعالیٰ کا بیٹا قرار دیا۔ یوں تو عیسائی اور یہودی اپنی عجیب کتابوں کے رو سے سب خدا کے بیٹے ہی ہیں۔ بلکہ ایک آیت کے رو سے آپ ہی خدا ہیں۔ مگر ہم دیکھتے ہیں کہ بدھ مت ۱۰۸