مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 632

مسیحی انفاس — Page 90

۹۰ ۷۹ اسلام کا دا ستا خدا ہے۔ جو نہ کسی عورت کے پیٹ سے نکلا اور نہ کبھی بھو کا اور پیاسا ہوا۔ وہ ان سب تہمتوں سے پاک ہے جو اس کی نسبت ی بھوک اور پیاس ہوا وہ ان سے سے ہے جو کی نسبت کوئی خیال کرتے کہ ایک مدت تک اس کی خدائی کا انتظام درست نہ سلام کانا اور ملتا تھا۔ اور نجات دینے کی کوئی راہ اور سبیل اسے نہیں ملتی تھی۔ یہ تو مدت ار خالق کل ہے کے بعد گو پاساری عمر بسر کر کے سوجھی کہ مریم سے اپنا بیٹا پیدا کرے ۔ اور مریم کی پیدائش سے پہلے یہ کفارہ کی تدبیر اس کے خیال میں نہ گذری۔ اور نہ کامل خدا کی نسبت ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ صرف نام ہی کا پر میشر ہے۔ ورنہ سب کچھ جیو اور پر کرتی وغیرہ آپ ہی آپ قدیم سے ہے۔ نہیں بلکہ وہ قادر مطلق اور کل کا خالق ہے۔ ۸۰ انوار الاسلام - روحانی خزائن جلد 9 صفحہ ۶۱ ہمیشہ کے لئے حتی قیوم صرف وہ اکیلا خدا ہے جو تجسم اور تحیر سے پاک اور ازلی ابدی ہے۔ اور جھوٹے خدا کے لئے اتناہی غنیمت ہے کہ اس نے ایک ہزار نو سو برس جھوٹی خدائی بہت مانی اور ان سے بالا تک اپنی خدائی کا سکہ قلب چلا لیا۔ آگے یادر کو کہ یہ جھوٹی خدائی بہت جلد ختم ہونے ختم ہونے والی ہے۔ والی ہے۔ وہ دن آتے ہیں کہ عیسائیوں کے سعادت مند لڑکے سچے خدا کو پہچان لیں گے کہ مند اور پرانے پچھڑے ہوئے وحدہ لا شریک کو روتے ہوئے آملیں گے۔ یہ میں نہیں کہتا بلکہ وہ روح کہتی ہے جو میرے اندر ہے جس قدر کوئی سچائی سے لڑ سکتا ہے لڑے۔ جس قدر کوئی مکر کر سکتا ہے کرے بیشک کرے ۔ لیکن آخر ایسا ہی ہو گا۔ یہ سہل بات ہے کہ زمین و آسمان مبدل ہو جائیں یہ آسان ہے کہ پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں لیکن یہ وعدے مبدل نہیں ہوں گے۔ سراج منیر - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۶