مسیحی انفاس — Page 89
۱۰۴ ۸۹ سراج منیر راقمہ عیسائی صاحبوں کا ولی خیر خواہ میشه اغلام اشتها انعامی الیزا دی پیر میں اسوقت ایک مستحکم وعدہ کے ساتھ یہ اشتہار شائع کرتا ہوں کہ اگر کوئی صاحب عیسائیوں میں کیسوع کے نشانوں کیبور اسکی خدائی کی دلیل سمجھے جاتے ہیں میرے نشانوں اور فوق العادت خوارق سے قوت ثبوت اور کثرت تعداد میں بڑھے ہوئے ثابت کر سکیں تومیں انکو ایکہزار روپیہ بطور انعام دونگا۔ میں سچ سچ اور حلق کہتا ہوں کہ اس میں تخلف نہیں ہوگا ئیں الیہ ثالث کے پاس و سپیہ جمع کر سکتا ہوں جسپر فریقین کا اطمینان ہے اس فیصلہ کیلئے غیر منصف ٹھہرائے جائینگے۔ جویی ۲۸- جنوری درخواستیں جلد آنی چاہئیں۔ ژنوٹ ۔ اگر در خواست کر نیو الے ایک سے زیادہ ہوں تو روپیہ آپس میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ منہ ۷۸