درثمین مع فرہنگ — Page 68
شان احمد عربی صلی اللہ علیہ سلم زندگی بخش جام احمد ہے کیا پیارا یہ نام احمد ہے لاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا سب سے بڑھ کر مقام احمد ہے باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستان کلام احمد ہے ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے دافع البلاء صفحه ۲۰ مطبوعه ۱۹۰۲ / روحانی خزائن جلد ۱۸ ص ۲۳) 68