درثمین مع فرہنگ — Page 14
علامات المغتربين خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اُس پر زیار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب کہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب ؟ اُسے دے چکے مال و جاں بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں تابکار لگاتے ہیں دل اپنا اس پاک سے وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے دنشان آسمانی ص (حاشیه مطبوع / روحانی خزائن جلد م عدم) قادر مطلق کے حضور راک کرشمہ اپنی قدرت کا دیکھا تجھ کو سب قدرت ہے اسے اب انوری حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام اک نشان دکھلا کہ ہو حجت تمام منقول از آسمانی فیصله مش مطبوعه شاه / روحانی خزائن جلد ۴ ص ۳۳) 14