درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 195 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 195

پیش گوئی کا جب انجام ہویدا ہو گا ! قدرت حق کا عجب ایک تماشا ہوگا جھوٹ اور بیچ میں جو ہے فرق وہ پیدا ہوگا کوئی پا جائے گا عزت کوئی رُسوا ہوگا لوگوں کے کے بعضوں سے اور کینوں سے کیا ہوتا ہے جس کا کوئی بھی نہیں اس کا خدا ہوتا ہے بے خدا کوئی بھی ساتھی نہیں تکلیف کے وقت اپنا سایہ بھی اندھیرے میں جدا ہوتا ہے سکے جس کی تعلیم یہ خیانت ہے ایسے دیں پر ہزار لعنت ہے ہے دوستو اک نظر خُدا کے لیے سید الخلق مصطفے کے لئے ہے کوئی جو مردوں کے عالم میں جاوے وہ خود ہو مردہ تب وہ راہ پاوے کہو زندوں کا مردوں سے ہے کیا جوڑ یہ کیونکر ہو کوئی ہم کو بتا دیے (آئینہ کمالات اسلام صفحه ۲۸۱ مطبوعه ۶۱۸۹۳) کے ( حاشیہ اشتہار معیار الاخبار والاشرار مطبوعه ، امارچ ۱۸۹۴ء) (آریہ دھرم صفحه ۲۵ مطبوعه ۱۸۹۵) ه اشتہار مستيقنا لوحي الله القهار ۱۴ جنوری داء) ه ( ايام الصلح صفحه ۱۴۳ مطبوعه ۱۸۹۹) 195