درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 132 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 132

زندہ وہی ہیں جو کہ خدا کے قریب ہیں مقبول بن کے اُس کے عزیز و حبیب ہیں وہ دُور ہیں خدا سے جو تقوی سے دُور ہیں ہر دم اسیر نخوت و کبر و غرور تقوی یہی ہے یارو کہ نخوت کو چھوڑ دو ہیں کبر و غرور و تجل کی عادت کو چھوڑ دو اس بے ثبات گھر کی محبت کو چھوڑ دو اُس یار کے لئے رہ عشرت کو چھوڑ لعنت کی ہے یہ راہ سو لعنت کو چھوڑ دو ورنہ خیال حضرت عزت کو چھوڑ تلفنی کی زندگی کو کرو صدق سے قبول دو دو تا تم پہ ہو ملائکہ عرش کا نزول اسلام چیز کیا ہے ؟ خُدا کے لئے فنا ترک رضائے خویش بیٹے مرضی خُدا جو مر گئے اُنہی کے نصیبوں میں ہے حیات اس رہ میں زندگی نہیں ملتی بجز کمات 132