درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 111 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 111

خدا ظاہر کرے گا اک نشان پر رعب و پیکیت دلوں میں اس نشاں سے استقامت آنے والی ہے خُدا کے پاک بندے دوسروں پر ہوتے ہیں غالب میری خاطر خُدا سے یہ علامت آنے والی ہے 6 سمه حقیقة الوحی صفحه ۱۵۰ مطبوعه نشانه / روحانی خزائن جلد ۲۲ ص ۵۹۵) 111