درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 108

3 غیرت اسلامی کو اپیل کیوں نہیں لوگو ۔ تمھیں حق کا خیال دل میں اُٹھتا ہے مرے سو سو اُبال اس قدر کین و تعصب بڑھ گیا جس سے کچھ ایماں جو تھا وہ سڑ گیا کیا تضرع کیا یہی تقوی یہی اسلام تھا جس کے باعث سے تمھارا نام تھا (حقیقة الوحی صفحه ۳۴۲ مطبوعه ۱۹۰۴) (روحانی خزائن جلد ۲۲ ص ۳۵۵) تو بہ سے عذاب مل جاتا ہے اور تو جہ سے نہیں ملتا عذاب کس کی یہ تعلیم ہے دکھلا تم مجھ کو کتاب اے عزیزو! اس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا کلمہ گو ہو کچھ تو لازم ہے تمہیں خوف خُدا تسمه حقیقة الوحی صفحه ۱۹ مطبوعه ۱ / روحانی خرائن جلد ۲۲ ص ۵۵۵) 108