دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 66

۶۶ شان احمد عربی زندگی بخش جام احمد ہے لاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا کیا ہی پیارا یہ نام احمد ہے سب سے بڑھ کر مقام احمد ہے باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستان کلام احمد ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو ہے دافع البلاء صفحه ۲۰ مطبوعه ۱۹۰۲ اس سے بہتر غلام احمد ہے