دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 113 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 113

۱۱۳ لوح مزار میرزا مبارک احمد (نوشته ماه ستمبر ۱۹۰۷ء) جگر کا ٹکڑا مبارک احمد جو پاک شکل اور پاک خُو تھا وہ آج ہم سے جدا ہوا ہے ہمارے دل کو حزیں بنا کر کہا کہ آئی ہے نیند مجھ کو یہی تھا آخر کا قول لیکن کچھ ایسے سوئے کہ پھر نہ جاگے تھکے بھی ہم پھر جگا جگا کر برس تھے آٹھ اور کچھ مہینے کہ جب خدا نے اُسے بلایا دو بُلانے والا ہے سب سے پیارا اُسی پر اے دل تو جاں فدا کر 500 جا مبارک تجھے فردوس مبارک ہووئے لے میں جو غلام احمد نام خدا کا مسیح موعود ہوں ۔ مبارک احمد جس کا اوپر ذکر ہے میرا لڑکا تھا وہ بتاریخ ۷ شعبان ۱۳۲۵ ھ مطابق ۶ استمبر ۱۹۰۷ء بروز دوشنبه بوقت نماز صبح وفات پا کر الہامی پیشگوئی کے موافق اپنے خدا کو جاملا ۔ کیونکہ خدا نے میری زبان پر اس کی نسبت فرمایا تھا کہ وہ خدا کے ہاتھ سے دنیا میں آیا ہے اور چھوٹی عمر میں ہی خدا کی طرف واپس جائے گا ۔۱۲۔ منہ بمطابق روایت حضرت میر محمد اسمعیل صاحب ( سیرت المہدی حصہ سوم روایت نمبر ۵۲۸) ۔ خطبات محمود جلد اول صفحہ محمود جلد اول صفحه ۸۳ خطبہ عید الفطر فرموده حضرت مصلح موعود - مورخه ۶ متی ۱۹۲۴ ء قادیان