دُرِّثمین اُردو — Page 112
۱۱۲ ایک دفعہ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ نے بچپن میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں عرض کی کہ ان کے بھائی صاحبزادہ مرزا مبارک احمد ( مرحوم ) ان سے ناراض ہو گئے ہیں اور کسی طرح راضی نہیں ہو رہے۔ حضور نے جو اس وقت ایک کتاب تصنیف فرما رہے تھے مندرجہ ذیل اشعار لکھ کر دیئے جو حضرت نواب مبارکہ بیگم نے صاحبزا ، صاحبزادہ صاحب کے سامنے پڑھ دیئے تو کے سامنے پڑھ دیئے تو وہ خوش ہو گئے ۔ روایت حکیم دین محمد صاحب رجسٹر روایات جلد ۱۳ صفحه ۶۲ مبارک کو میں نے ستایا نہیں کبھی میرے دل میں یہ آیا نہیں میں بھائی کو کیونکر سنتا سکتی ہوں وہ کیا میری اماں کا جایا نہیں الہی خطا کر دے میری معاف کہ تجھ بن تو رب البرایا نہیں! 000 الفضل ۷ جولائی ۱۹۴۳ء صفحہ ۳