دُرِّثمین اُردو — Page 107
۱۰۷ خدا ظاہر کرے گا اک نشاں پر رعب و پُر ہیبت دلوں میں اس نشاں سے استقامت آنے والی ہے خدا کے پاک بندے دوسروں پر ہوتے ہیں غالب مری خاطر خدا سے یہ علامت آنے والی ہے 000 تتمہ حقیقة الوحی صفحہ ۱۵۷ مطبوعہ ۱۹۰۷ء
by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad