درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 33
بنالم بر درش زانسان که نالد بوقت وضع حملی بارداری bewaqte waz'e hamley baardaarey benaalam bar darash zaaNsaaN ke naalad میں اُس کے دروازے پر اس طرح روتا ہوں جس طرح بچہ پیدا ہوتے وقت حاملہ عورت روتی ہے مرا با عشق او وقتی ست معمور چه خوش وقتی چه خرم روزگارے maraa baa 'ishqe oo waqtast ma'moor che khosh waqtey che khor-ram roozgaarey میرا وقت اُسی کے عشق سے بھر پور ہے۔ واہ کیا اچھا وقت ہے اور کیا عمدہ زمانہ ہے! شناہا گویمت اے گلشن یار که فارغ کردی از باغ و بہارے ke faaregh kardi az baagho bahaarey sanaa-haa gooyamat ay golshane yaar اے یار کے گلزار تیرے کیا کہنے! تو نے تو مجھے دنیا کے باغ و بہار سے بے پروا کر دیا (حجة الله ، روحانی خزائن 12 ص 149) 374