درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 56
خدایش فرستاد و حق گسترید زمین را بدال مقدمے جاں دمید khodaayash feristaad wa haq gostareed zameen raa badaaN maqdamey jaaN dameed خدا نے اُسے بھیجا اور اُس نے حق کو پھیلایا۔ زمین میں اُس کے آنے سے جان پڑ گئی نهالیست از باغ قدس و کمال ہمہ آل او ہمچو گل ہائے آل hame aale oo hamchoo gol-haa'ey aal nehaaleest az baaghe qodso kamaal وہ عالم قدس و کمال کے باغ سے پیوند لگاتے چلے جانے والا درخت ہے اور اُس کی سب آل گلاب کے پھولوں کی طرح ہے (براہین احمدیہ روحانی خزائن جلدا صفحه ۸۳ تا ۸۵) 53