درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 25
2 در دلم جوشد ثنائے سرورے نعت آنکه در خوبی ندارد همسری aaNke dar khoobi nadaarad hamsarey dar dilam jooshad sanaa'ey sarwarey میرے دل میں اُس سردار کی تعریف جوش مار رہی ہے جو خوبی میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا آنکه جانش عاشق یار ازل آنکہ روحش واصل آن دلبری aaNke roohash waasele aan dilbarey aaNke jaanash 'aasheqe yaare azal وہ جس کی جان خدائے ازلی کی عاشق ہے وہ جس کی روح اُس دلبر میں واصل ہے آنکه مجذوب عنایات حقت ہمچو طفلے aaNke majzoobe 'inaayaate haqast پروریده در برے hamchoo tifley parwareedeh dar barey وہ جو خدا کی مہربانیوں سے اس کی طرف کھینچا گیا ہے اور خدا کی گود میں ایک بچے کی مانند پلا ہے آنکه در بر و کرم بحر عظیم آنکه در لطف اتم یکتا ڈرے aaNke dar lotfe atam yektaa dorey aaNke dar bir-ro karam bahre 'azeem وہ جو نیکی اور بزرگی میں ایک بحر عظیم ہے اور کمال خوبی میں ایک نایاب ہوتی ہے آنکه در جود و سخا ابر بہار آنکه در فیض و عطا یک خاوری aaNke dar faizo 'ataa yek khaawarey aaNke dar jood-o sakhaa abre bahaar وہ جو بخشش اور سخاوت میں ابرِ بہار ہے اور فیض و عطا میں ایک سورج ہے 22