درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 172
اندر آنجا که سوسن باید چون رہے از قیاس بکشاند chooN rahey az qeyaas bekoshaayad aNdar aaNjaa ke sookhtan baayad ایسی جگہ جہاں جلنے کی ضرورت ہو وہاں محض قیاس سے کس طرح راستہ کھل سکتا ہے تا نشد وحی حق مدد فرما تا نیاورد بو نسیم صبا taa neyaaword boo naseeme sabaa taa nashod wahi-'e haq madad farmaa جب تک خدا کی وحی نے مدد نہ کی ۔ اور جب تک باد بہار خوشبو نہ لائی عقل را زاں چمن نه بود خبر طائر فکر بود سوخته پر taa'ire fikr bood sookhte par 'aql raa zaaN chaman na bood khaber اس وقت تک عقل کو اس چمن کی خبر نہ تھی اور فکر کے پرندے کے پر جلے ہوئے تھے آن صبا نگہتے زیار آورد تا خرد نیز رو بکار آورد taa kherad neez roo bakaar aaword aaN sabaa neg-hate ze yaar aaword وہ باد بہار ( وحی) یار کی طرف سے ایک خوشبولائی یہاں تک کہ عقل بھی کام دینے لگی بارہا آب خود نگار آورد تا نخیل قیاس بار آورد taa nakheele qeyaas baar aaword baar-haa aabe khod negaar aaword کئی دفعہ وہ محبوب خود پانی لایا۔ یہاں تک کہ عقل کا درخت بار آور ہو گیا وقت عیش است و موسم شادی تو چه در سوگ و ماتم افتادی too che dar soog wa maatam oftaadi waqte 'aishasto mausime shaadi یہ تو عیش کا وقت اور خوشی کا موسم ہے تو کیوں ماتم اور سوگ میں پڑا ہوا ہے 169