درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 171 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 171

چشم بد دور اینچه هست جمال هست یک چشمه از آب زلال chashme bad door eeNche hast jamaal hast yek chashme'ee ze aabe zolaal چشم بد دور یہ حسن کیسا عجیب ہے یہ تو گویا مصطفی پانی کا ایک چشمہ ہے تا جہاں رسم دلبری بنیاد کس چو او دلبری ندارد یاد kas choo oo dilbari nadaarad yaad taa jahaaN rasme dilbari benhaad جب سے جہان میں محبوبی کی رسم قائم ہوئی ہے کسی کے خیال میں بھی ایسا دلبر نہیں آیا آں شعاعی کزو شد است عیاں کس ندیده ز مہر و مہ بجہاں kas nadeede ze mehro mah bejahaaN aaN sho'aa'ey kazoo shod ast 'iyaaN وہ روشنی جو اس سے ظاہر ہوئی کسی نے اس دنیا میں سورج اور چاند میں بھی نہیں دیکھی چند بر عقل خام ناز کنی چه کنم تا تو دیده باز کنی che konam taa too deede baaz koni chaNd bar 'agle khaam naaz koni کہاں تک تو ناقص عقل پر اتر اتا رہے گا میں کیا کروں تا کہ تو آنکھیں کھولے نقص خود بنگر و کمال خدا ذلت خویشتن جلال خدا zil-late kheeshtan jalaale khodaa naqse khod biNgar wa kamaale khodaa تو اپنا نقص دیکھ اور خدا کا کمال دیکھ اپنی ذلت دیکھ اور خدا کا جلال دیکھ از رو عقل راه رب مجید که ندید است و کسی نخواهد دید ke nadeedast wa kas nakhaahad deed az rah-e 'aql raahe Rab-be Majeed عقل کے ذریعہ سے خدائے بزرگ کا راستہ نہ کسی نے کبھی دیکھا اور نہ کبھی دیکھے گا 168