درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 152 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 152

خود گن بکشت صحرا باز خوشه با خوشه ایستاده بناز khooshe baa khooshe eestaadeh banaaz chashme khod kon bekishte sehraa baaz * جنگل میں کھیتوں کی طرف آنکھیں کھول کر دیکھ کہ خوشہ کے ساتھ خوشہ ناز کے ساتھ کھڑا ہے همه از بهر ماست تا بخوریم درد و رنج گرسنگی نه بریم dard wa raNje gorsenagi na bareem hame az behre maast taa bekhooreem یہ سب ہمارے لئے ہے کہ ہم اسے کھائیں اور بھوک کا درد اور تکلیف نہ اٹھائیں آنکه از بهر چند روزه حیات این قدر کرده است تائیدات aaNke az behre chaNd roozeh hayaat eeN qadar kardehast taa'eedaat وہ جس نے چند روزہ زندگی کے لئے اس قدر مدد کی ہے چوں نہ کردی برائے دارِ بقا نظرے گن بعقل و شرم و حیا nazarey kon be'aqlo sharmo hayaa chooN ne kardi baraa'ey daare baqaa وہ آخرت کے لئے جو ہمیشہ کا گھر ہے کیوں ( امداد ) نہ کرتا، عقل اور شرم و حیا سے اس بات پر غور کر سنگ افتد بر اینچنین فرهنگ که از صدق است دور صد فرسنگ ke ze sidqast door sad farsaNg saNg oftad bar eeNchoneeN farhaNg ایسی عقل پر پتھر پڑیں جو سچائی سے سوکوس دور پڑی ہے گر گنی سوئے نفس خویش خطاب که چه سانت گذر شود بجناب gar koni soo'ey nafse kheesh khetaab ke che saanat guzar shawad bajanaab اگر تو اپنے آپ سے ہی پوچھے کہ اس درگاہ میں تیرا گزر کیونکر ہو 149