Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 438 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 438

438 BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE وان كنت منى تشتكي في مقالة فما هو إلا دون سيف تُشهّرُ اور اگر تو مجھ سے کسی کلام کے بارے میں رنجیدہ ہے۔ تو وہ اس تلوار سے کمتر ہے جو تُو تو بھینچ رہا ہے Should you be unhappy with me about something I have said, It is less harsh than the sword you are brandishing. فلا تجز عن من كلمة قلت ضعفها وانك للإيذاء بالسوء تجهر پس ایسے کلمہ سے جزع مت کر جو اس سے دو چند تو کہہ چکا ہے۔ اور تو ایذاء کے لئے کھلے کھلے طور پر ستاتا ہے So do not bewail my words when you have uttered things twice as harsh; You torment me openly in order to cause me pain. اضيف الينا من عمايات قومنا فساد وكفر و افتراء مجعثر ہماری طرف قوم کی نابینائی سے منسوب کیا گیا۔ فساد اور کفر اور افتراء جو اکٹھا کیا گیا تھا Due to the blindness of the people, Mischief, infidelity, and imposture were collectively attributed to me. كَأَنَّا جعلنا عادةً كل ليلة نُرقّع ثوب الإفتراء وتنشر گویا ہم نے یہ عادت کر رکھی ہے کہ ہر ایک رات۔ ہم افتراء کا کپڑا پیوند کرتے ہیں اور پھر اس کو پھیلا دیتے ہیں اور شہرت دے دیتے ہیں It was implied as though it was my habit each night To fabricate some lie and then to spread it and publicise it. صبرنا على إيذاءهم وعُواءهم وكل خفي في العواقب يظهر ہم نے ان کی ایذاء اور بکواس پر صبر کیا۔ اور ہر ایک پوشیدہ امر انجام کار ظاہر ہو جاتا ہے I showed patience in the face of all such suffering and nonsensical chatter; For everything concealed is ultimately revealed.