القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 76

۷۶ فَاسْتَمُ تِلْكَ الْمِحَنَ مِنْ ذَوقِ مُهْجَتِي وَ أَسْئَلُ رَبِّي أَنْ يَزِيدَ تَشَدُّدًا یہ سب مصیبتیں میں اپنے دلی ذوق سے سہ رہا ہوں ۔ اور میں اپنے رب سے طالب ہوں کہ وہ تشدد میں اور زیادتی کرے۔ وَمَوْتِي بِسُبُلِ الْمُصْطَفَى خَيْرُ مِيْتَةٍ فَإِنْ فُزْتُهَا فَسَأَحْشَرَنُ بِالْمُقْتَدى اور مصطفے کی راہ میں میری موت بہترین موت ہے۔ اگر میں اس ( موت کے حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤں تو میں ضرور اپنے پیشوا کیساتھ اٹھایا جاؤنگا۔ سَادْخَلُ مِنْ عِشْقِى بِرَوْضَةِ قَبْرِهِ وَمَا تَعْلَمُ هَذَا السِّرَّ يَا تَارِكَ الْهُدَى میں اپنے عشق کی وجہ سے آپ کی قبر کے باغ میں داخل کیا جاؤں گا اور اسے تارک ہدایت ؟ تو اس راز کو نہیں جانتا۔ (کرامات الصادقين روحانی خزائن جلدے صفحہ ۸۹ تا ۹۵ )