القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 344 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 344

كَذلِكَ فِي الْإِسْلَامِ عَاتَ تَشَيُّعُ اَبَادُوا كَثِيرًا كَاللُّصُوصِ وَدَمَّرُوا اسی طرح اسلام میں شیعہ مذہب پھیل گیا ہے۔ چوروں کی طرح بہتوں کو ہلاک کر چکے ہیں۔ نَرَى شِرْكَهُمُ مِثْلَ النَّصَارَى مُخَوِّفًا نَرَى الْجَاهِلِينَ تَشَيَّعُوا وَ تَنَصَّرُوا ہم ان کے شرک کو نصلی کی طرح خوفناک دیکھتے ہیں۔ ہم جاہلوں کو دیکھتے ہیں کہ شیعہ ہوتے جاتے ہیں اور نصرانی بھی ۔ فَتُبُ وَاتَّقِ الْقَهَّارَ رَبَّكَ يَا عَلِي وَإِنْ كُنْتَ قَدْ أَزْمَعْتَ حَرْبِي فَاحْضُرُ پس اے علی حائری ! تو خدا سے ڈر اور توبہ کر۔ اور اگر تو نے میرے مقابلہ کا قصد کر لیا ہے تو میں حاضر ہوں ۔ عَكَفْتُمْ عَلَى قَبْرِ الْحُسَينُ كَمُشْرِك فَلَا هُوَ نَجَّاكُمْ وَلَا هُوَ يَنْصُرُ تم نے مشرکوں کی طرح حسین کی قبر کا اعتکاف کیا۔ پس وہ تمہیں چھڑا نہ سکا اور نہ مدد کر سکا۔ الا رُبَّ يَوْمٍ كَانَ شَاهِدَ عِجْزِكُمْ وَلَا سِيَّمَا يَوْمٌ إِذَا الصَّحُبُ خُيِّرُوا خبر دار ہو کہ تمہارے عاجز رہنے کے لئے کئی دن گواہ ہیں۔ خصوصاً وہ دن جب کہ ابو بکر اور عمر اور عثمان خلیفے ہو گئے اور حضرت علی رہ گئے ۔ وَيَوْمَ فَعَلْتُمْ مَّا فَعَلْتُمْ بِغَدْرِكُمْ بِاَخِ الْحُسَيْنِ وَ وُلْدِهِ إِذْ أَحْصِرُوا اور جب کہ تم نے وہ کام کیا جو کیا حسین کے بھائی مسلم کے ساتھ اور اس کی اولاد کے ساتھ اور وہ قید کئے گئے ۔ فَظَلَّ الأسارى يَلْعَنُونَ وَفَاتَكُمْ فَرَرْتُمْ وَأَهْلُ الْبَيْتِ أُوذُوا وَدُمِّرُوا پس وہ قیدی یعنی اہلِ بیت تمہاری وفا پر لعنت کرتے تھے۔ تم بھاگ گئے اور اہل بیت دُکھ دیئے گئے اور قتل کئے گئے۔ هُنَاكَ تَرَاءَى عِجْزُ مَنْ تَحْسَبُونَهُ شَفِيعَ النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ فَتَفَكَّرُوا تب مجزا اور ضعف اس شخص کا یعنی حسین کا ظاہر ہو گیا۔ جس کو تم کہتے تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی قیامت کو وہی شفاعت کرے گا۔ زَعَمْتُمْ حُسَيْنًا أَنَّهُ سَيِّدُ الْوَرَى وَكُلُّ نَبِيِّ مِّنْهُ يَنْجُو وَيُغْفَرُ تم گمان کرتے ہو کہ حسین تمام مخلوق کا سردار ہے۔ اور ہر ایک نبی اسی کی شفاعت سے نجات پائے گا اور بخشا جائے گا۔ فَإِنْ كَانَ هَذَا الشَّرْكُ فِي الدِّينِ جَائِزًا فَبِاللَّغْوِ رُسُلُ اللَّهِ فِي النَّاسِ بُعْثِرُوا پس اگر یہ شرک دین میں جائز ہوتا۔ تو تمام پیغمبر محض لغوطور پر مبعوث شمار کئے جاتے ۔ الله لدله