القصائد الاحمدیہ — Page 340
۳۴۰ وَمَا أَنَا إِلَّا نَائِبُ اللهِ فِي الْوَرَى فَفِرُّوا إِلَيَّ وَ جَانِبُوا الْبَغْيَ وَاحْذَرُوا اور میں مخلوق کے لئے خدا کا نائب ہوں ۔ پس میری طرف بھاگو اور نا فرمانی چھوڑ دو اور ڈرو۔ وَإِنَّ قَضَاءَ اللَّهِ يَأْتِي مِنَ السَّمَا وَمَا كَانَ أَنْ تُطوى وَيُلْغَى وَيُحْجَرُ اور خدا کی تقدیر آسمان سے آئے گی۔ اور ممکن نہیں ہوگا کہ موقوف رکھی جائے اور باطل کی جائے اور روک دی جائے۔ نَطَقتَ بِكِذَبٍ أَيُّهَا الْغُولُ شَقْوَةً خَفِ اللَّهَ يَاصَيْدَ الرَّدَى كَيْفَ تَجْسُرُ اے دیو! تو نے بدبختی کی وجہ سے جھوٹ بولا ۔ اے موت کے شکار ! خدا سے ڈر۔ کیوں دلیری کرتا ہے۔ اتَقْصِدُ عِرْضِي بِالا كَاذِيبِ وَالْجَفَا وَأَنْتَ مِنَ الدَّيَّانِ لَا تَتَسَتَرُ کیا جھوٹی باتوں کے ساتھ میری آبرو کا قصد کرتا ہے؟ اور تو سزا دینے والے سے پوشیدہ نہیں ہے۔ وَإِنْ تَضْرِبَنَّ عَلَى الصَّلَاتِ زُجَاجَةً فَلَا الصَّخْرُ بَلْ إِنَّ الزُّجَاجَةَ تُكْسَرُ اور اگر تو شیشہ کو پتھر پر مارے۔ تو پتھر نہیں بلکہ شیشہ ہی ٹوٹے گا۔ تَعَالَى مَقَامِي فَاخْتَفَى مِنْ عُيُونِكُمْ وَكُلُّ رَفِيعٍ لَا مَحَالَةَ يُسْتَرُ میرا مقام بلند تھا پس تمہاری آنکھوں سے پوشیدہ ہو گیا ۔ اور ہر ایک ڈور اور بلند بالضرور پوشیدہ ہو جاتا ہے۔ وَفِي حِزْبِكُمْ إِنَّا نَرَى بَعْضَ أَينَا فَإِنَّا دَعَوْنَا حِزْبَكُمْ فَتَأَخَّرُوا ہم نے تمہارے گروہ میں بعض نشان اپنے پائے۔ کیونکہ ہم نے تمہارے گروہ کو بلایا اور وہ پیچھے ہٹ گئے ۔ تَبَصَّرُ خَصِيْمِي هَلْ تَرَى مِنْ مَّطَاعِنٍ عَلَى خُصُوصًا غَيْرَ قَوْمٍ تُطَهِّرُ اے میرے دشمن ! تو سوچ لے کہ کیا ایسے بھی اعتراض ہیں جو خاص مجھ پر وارد ہوتے ہیں۔ اور دوسرے نبیوں پر وار نہیں ہوئے جن کو تو پاک سمجھتا ہے۔ وَأَرْسَلَنِي رَبِّي بِآيَاتِ فَضْلِهِ لِاعْمُرَ مَا هَدَّ اللَّامُ وَدَعْثَرُوا اور خدا نے اپنے نشانوں کے ساتھ مجھے بھیجا۔ تا کہ میں اس عمارت کو بناؤں جو ٹیموں نے اس کو توڑا اور ویران کیا۔ وَفِي الدِّينِ أَسْرَارٌ وَسُبُلٌ خَفِيَّةٌ وَيُظْهِرُهَا رَبِّي لِعَبْدٍ يُخَيِّرُ اور دین میں بھید ہیں اور پوشیدہ راہیں ہیں ۔ اومیرا رب وہ بھید اس بندہ پر ظاہر کرتا ہے جس کو چن لیتا ہے۔