القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 226 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 226

۲۲۶ الَا أَيُّهَا الْأَبَّارُ مِثْلَ الْعَقَارِبِ اِلَامَ تُرِى كِبْرًا وَ لَى الشَّوَارِبِ اے بچھوؤں کی طرح نیش زن ! تو کب تک ظاہر کرتا رہے گا تکبر اور مونچھوں کو تاؤ دینا۔ وَمَا أَنْتَ إِلا قَطْرَةٌ تَحْتَ وَهْدَةٍ فَلَا تَتَصَادَمُ بِالْبُحُورِ الزَّغَارِبِ تو تو غار کی تہ میں صرف ایک قطرے کی حیثیت رکھتا ہے۔ سو بڑے دریاؤں سے متصادم مت ہو۔ انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلد ۱۱ صفحه ۲۳۷)