القصائد الاحمدیہ — Page 185
۱۸۵ ۲۹ كِتَابٌ عَزِيزٌ مُحْكَمْ يُفْحِمُ العِدَا فَنَحْمَدُ بَارِءَ نَا عَلَى مَا أَسْعَدَا یہ غالب، محکم کتاب ہے جو دشمنوں کا منہ بند کر دیتی ہے۔ پس ہم اپنے پیدا کرنے والے خدا کی حمد کرتے ہیں کہ اس نے ہماری مددفرمائی ۔ وَسَمَّيْتُهُ سِرَّ الْخِلَافَةِ حُجَّةً بِمَا جَاءَ فِي تِلْكَ الْمَقَاصِدِ أَرْشَدَا میں نے حجت کے طور پر اس کا نام سر الخلافة رکھا ہے بوجہ ان مضامین کے جوان مقاصد کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔ سر الخلافة ، ٹائٹل پیچ ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۱۵