سیرت النبی ﷺ (جلد ہفتم) — Page 424
سيرة النبي علي صلى الله 409 جلد 7 28 بخاری کتاب الانبياء باب حديث الغار صفحہ 584 حدیث نمبر 3467 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 29 بخاری کتاب الایمان باب احبّ الدين الى الله ادومه صفحه 10 حدیث نمبر 43 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 30 : لسان العرب جلد 5 صفحہ 146 مطبوعہ بیروت 1988ء 31: السيرة الحلبية جلد 1 صفحہ 146 ، 147 مطبوعہ مطبع از هریه مصر 1932ء 32 السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحه 204 ، 205 مطبوعہ بیروت لبنان 2012 ء 33: ویویک انند (VIVEKANAND) ویویک انند 12 جنوری 1863 ء کو کلکتہ میں پیدا ہوا۔ اوائل عمر میں برہمو سماج کا رکن بنا۔ وہ ہمالیہ میں کئی برس تک ریاضت کرنے کے بعد جدید دنیا میں پہلا ہند و مبلغ بننے کے لئے روانہ ہوا۔ ویو یک انند نیطویل سفر کئے اور ویدانتہند ومت کے فضائل پر لیکچر دیئے۔ اس نے 1893ء میں بمقام شکاگو مذاہب کی پارلیمنٹ میں ہندومت کی ترجمانی کرتے ہوئے ایک زبردست تاثر قائم کیا ۔ خدا کی وحدانیت کا یہ ترجمان جہاں بھی گیا سامعین کے ذہن پر چھا گیا اور اپنے پیروکار بنائے ۔ 4 جولائی 1902ء کو کلکتہ کے قریب ہی وفات پائی ۔ ( مذاہب عالم کا انسائیکلو پیڈ یا صفحہ 199 ۔ لیوس مور مطبوعہ لاہور 2002 ء ) 34: ٹیگور : ( 15 مئی 1817 ء ۔ 19 جنوری 1905 ء ) اس کا پورا نام دیوندر ناتھ ٹیگور تھا۔ ٹیگور نے 1842ء میں برہمو سماج میں شامل ہو کر ہند و از مکی تجدید کی اور جماعت کی قیادت سنبھالی ۔ انہوں نے اس تحریک کی خدمت کے لئے ایک مطبع اور رسالہ جاری کیا اس کی پرورش فرقہ وارانہ ماحول میں نہیں ہوئی اس لئے یہ تنگ نظر نہیں تھا۔ مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ مؤلفہ غلام رسول مہر صفحہ 214 ۔ مطبوعہ لاہور جنوری 1983 ء )