مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 632

مسیحی انفاس — Page 76

يدل على ان روح الله نزل في آدم بنزول اجلى حتى جعله مسجود الملائكة سوچ تاکہ تیرے پر حضرت آدم کی شان اعلی ظاہر ہو کیونکہ منطوق آیت کا دلالت کرتا ہے کہ روح الا یہ حضرت آدم ومظهر تجليات، واقرب الى الله الاغنى واعلم وافضل من الملائكة اجمعين ، میں اترا تھا اور وہ اترنا بہت روشن تھا یہاں تک کہ آدم ملائکہ کا سجدہ گاہ ٹھرا اور تجلیات عظمی کا مظہر بنا اور خدائے غنی وخليفة الله على الأرضين۔ سے بہت قریب ہوا اور افضل تھرا اور خدا تعالی کا خلیفہ بنا واما الآية التي نزلت في شأن عيسى فما تجعله ارفع واعلى ولا اصفى وازکی ، بل اور وہ آیت جو حضرت عیسی کی شان میں نازل ہوتی ہے سو وہ اس کو کچھ بہت اونچا نہیں بناتی يثبت منه ان عيسى روح من الله وعبده العاجز كاشياء اخرى ومن المخلوقين۔ اور نہ زیادہ پاک اور صاف بناتی ہے بلکہ اس سے تو صرف اس قدر ثابت ہوتا ہے کہ ما سجده ابليس بل امره أن يسجد له۔ ومع ذلك جربه ذلك الخبيث۔ وسجد حضرت عیسائی خدا تعالی کی طرف سے ایک روح ہیں جیسا کہ دوسری چیزیں خدا تعالی کی طرف سے ہیں اور ثابت ہوتا لآدم الملائكة كلهم اجمعين، وان آدم انبأ الملائكة باسماء سائر الاشياء۔ فثبت ہے کہ وہ مخلوق ہے شیطان نے اس کو سجدہ نہ کیا بلکہ چاہا کہ وہ شیطان کو سجدہ کرے اور اس کا امتحان لیا اور آدم کو تمام انه اعلم، وسره محيط على الارض والسماء، ولكن عيسى اقر بأنه لا يعلم، فرشتوں نے سجدہ کیا۔ اور آدم نے فرشتوں کو تمام چیزوں کے نام بتلائے پس ثابت ہوا کہ وہ ان سے زیادہ عالم تھا اور واشار الى ان الملائكة قد فاقوه علما واكملوا الخوف والطاعة ، فتفكروا في هذا ولا اس کا سر تمام کائنات پر محیط تھا مگر عیسی نے تو اقرار کیا کہ اس کو قیامت کا علم نہیں کہ کب آئیگی اور یہ بھی اشارہ کیا کہ تمشوا كقوم عمين۔ ملائک اس سے علم اور طاعت میں افضل ہیں سو اس بات کو سوچو اور اندھوں کی طرح مت چلو ثم اذا دققت النظر وامعنت فيما حضر فيظهر عليك ان قوله تعالى روح منه پھر اگر تو غور سے دیکھے اور واقعات موجودہ میں غور کرے تو تیرے پر ظاہر ہو گا کہ اللہ جل شانہ، کا یہ قول کہ يشابه قوله تعالى جميعا منه۔ فمن الغباوة ان تثبت من لفظ روح منه ألوهية روح منه ایساہی قول ہے جیسا کہ دوسرا قول سو بڑی نادانی کی بات ہے کہ روح منه کے لفظ سے عيسى ولا تقر من لفظ جميعا منه بألوهية ارواح الكلاب والقردة والخنازير حضرت عیسی کی خدائی ثابت کرے اور روحا منہ کے لفظ سے کتوں اور بلیوں اور سوروں اور دوسری تمام چیزوں ۷۶