مسیحی انفاس — Page 69
۶۹ چاہتی ہے۔ اس لئے وہ اس خواب کو اندر ہی اندر دیا گئی۔ لیکن وہ خواب سچی تھی اور ساتھ ہی اس کے حمل ہو گیا جس سے مریم مدت تک بے خبر رہی۔ جب پانچواں مہینہ حمل پر گذرا تب یہ یہ چرچا پھیل گیا کہ مریم کو کو حمل ہے اور اس وقتہ وقت لوگوں کو کو خواب سنا دی۔ لیکن اس وقت سنانا بے فائدہ تھا۔ آخر بزرگوں نے پردہ پوشی کے طور پر یوسف نام ایک شخص سے اس کا نکاح کر دیا۔ اس طرح پر یہ نشان مکدر ہو گیا۔ نسیم دعوت - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۷۹ تا ۱ ۳۸ نیز دیکھیں ۔ الحکم ۔ جلد ۹ نمبر ۴۲ مورخه ۳۰ نومبر ۱۹۰۵ صفحه ۲ خدا تعالی کی غیرت اور جلال کے صریح خلاف ہے کہ ایک عورت کا بچہ خدا بنا یا جاتا جو انسانی حوائج اور لوازم بشریہ سے کچھ بھی استثناء اپنے اندر نہیں رکھتا۔ ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۰۶ ۱۰۷ ۵۸ عورت کا بچہ خدا ! ۵۹ کیا ممکن ہے کہ ایک ہی ماں یعنی مریم کے پیٹ میں سے پانچ بچے پیدا ہو کر ایک بچہ خدا کا بیٹا بلکہ خدا بن گیا اور چار باقی جو رہے ان بیچاروں کو خدائی سے کچھ بھی حصہ نہ ان ملا ۔ بلکہ قیاس یہ چاہتا تھا کہ جبکہ کسی مخلوق کے پیٹ سے خدا بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ یہ خدا بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ یہ جس پیٹ سے ایک کچھ نہیں کہ ہمیشہ آدمی سے آدمی اور گدھی سے گدھا پیدا ہو۔ تو جہاں کہیں کسی عورت خدا پیدا ہوا اس سے پیٹ سے خدا پیدا ہو تو پھر اس پیٹ سے کوئی مخلوق پیدا نہ ہو۔ بلکہ جس قدر بچے پیدا دیر نے بھی خدادی پیدا کے ہ ہونے چاہئیں۔ ہوتے جائیں وہ سب خدا ہی ہوں تا وہ پاک رحم مخلوق کی شرکت سے منزہ رہے اور فقط خداؤں ہی کے پیدا ہونے کی ایک کان ہو۔ پس قیاس متذکرہ بالا کے رو سے لازم تھا کہ حضرت مسیح کے دوسرے بھائی اور بہن بھی کچھ نہ کچھ خدائی میں سے بحرہ پاتے اور ان پانچوں حضرات کی والدہ تو رب الارباب کہلاتی ۔ کیونکہ یہ پانچوں حضرات روحانی اور جسمانی قوتوں میں سے اسی سے فیضیاب ہیں۔ براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلد ا صفحه ۴۴۲۔ بقیہ حاشیه ۱۱ خدائی کے مستحق اگر ہو سکتے تھے تو ہمارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو سکتے ५० مسیح کے بھائیوں کو کیوں تھے۔ کیونکہ آپ کا نہ کوئی بھائی تھا نہ بہن ۔ حالانکہ عیسی کے اور بھائی اور بہن خانہ کیا جائے ہے