مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 505 of 632

مسیحی انفاس — Page 505

۵۰۵ قرآن شریف میں حضرت مسیح ابن مریم کے معجزات کا ذکر اس غرض سے معجزات زیادہ ہوئے ہیں بلکہ اس غرض سے ہے کہ یہودی اس کے معجزات سے قطعا منکر تھے اور سے۔ اس کو فریبی اور مکار کہتے تھے پس خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں یہودیوں کے دفع اعتراض کے لئے مسیح ابن مریم کو صاحب معجزہ قرار دیا۔ نسیم دعوت صفحه ۱۵، ۱۶ ۳۵۱ قرآن شریف نے یہودیوں کے دفع اعتراض کے لئے مسیح ابن مریم کو صاحب معجزہ قرار دیا معجزات تین قسم کے ہوتے ہیں۔ دعائیہ ار ہایہ اور قوت قدسیہ کے معجرات۔ ارہا یہ میں دعا کو دخل نہیں ہوتا۔ قوت قدسیہ کے مجربات ایسے ہوتے ہیں۔ جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی میں انگلیاں رکھ دی تھیں اور لوگ پانی پیتے چلے مجمورت تھی تم سے معجزات گئے۔ یا کنویں میں لب گرادیا اور اس کا پانی میٹھا ہو گیا مسیح کے معجزات اس قسم کے بھی ہوتے ہیں تھے۔ خود ہم کو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔ کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ الحکم جلد ۱۲ نمبر ۴۴ مورخہ ۲۶ جولائی ۱۹۰۸ء صفحہ ۳ ۳۵۳ پھر میں دعوت حق کی غرض سے دوبارہ اتمام حجت کرتا ہوں کہ یہ حقیقی نجات اور حقیقی نجات کے برکات اور ثمرات صرف انہیں لوگوں میں موجود ہیں جو حضرت محمد اللہ تعالیٰ صرف نشان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے اور قرآن کریم کے احکام کے سچے تا بعدار دکھانے کا وعدہ دیتا ہیں اور میراد علوی قرآن کریم کے مطابق صرف اتنا ہے کہ اگر کوئی حضرت عیسائی صاحب ہے اس نجات حقیقی کے منکر ہوں جو قرآن کریم کے وسیلہ سے مل سکتی ہے تو انہیں اختیار ہے کہ وہ میرے مقابل پر نجات حقیقی کی آسمانی نشانیاں اپنے مسیح سے مانگ کر پیش