مسیحی انفاس — Page 20
۲۰ معبودوں کی پرستش سے منع کیا۔ ہے خدا نہیں ہے ایک طالب حق کے لئے کافی دلیل ہے۔ اگر وہ اس بات کے شائق ہوتے کہ حق کو خوانخواہ چھپایا جاوے تو پھر نبی کے آنے کا کیوں اقرار کرتے۔ ماسوا ا سکے توریت کے دوسرے مقامات اور کی مقامات اور بھی اس امر کے موید اور مصدق ہیں۔ چنانچہ توریت توریت نے غیر میں صاف لکھا ہے کہ تم زمین کی کسی چیز کو اور یا آسمان کی کسی چیز کو جو دیکھو تو اس کو خدا مت بناؤ۔ جیسا کہ خروج ۲۰ باب ۳ میں یہ الفاظ ہیں کہ تو اپنے لئے کوئی مورت یا کسی چیز کی صورت جو آسمان پر یا نیچے زمین پر یا پانی میں زمین کے نیچے ہے مت بنا۔ اور پھر لکھا ہے۔ اگر تمہارے درمیان کوئی نبی یا خواب دیکھنے والا ظاہر ہو اور تمہیں نشان یا کوئی معجزہ دکھلاوے اور اس نشان یا معجزہ کے مطابق جو اس نے تمہیں دکھایا ہے بات واقعہ ہو اور تمہیں کہے کہ آؤ ہم غیر معبودوں کی جنہیں تم نے نہیں جانا پیروی کریں تو ہر گز اس نبی یا خواب دیکھنے والے کی بات پر کان مت دھر یوں اسی طرح اور بھی توریت میں بہت سے مقامات ہیں جن کے لکھنے کی حاجت نہیں مگر سب سے بڑھ کر حضرت مسیح کا اپنا اقرار ملاحظہ کے لائق ہے وہ فرماتے ہیں سب حکموں میں اول یہ ہے کہ اے اسرائیل سین وہ خداوند جو ہمارا اخدا ہے ایک ہی خدا ہے۔ پھر فرماتے ہیں حیات ابدی یہ ہے کہ دے تجھ کو خدا ایک ہی ہے۔ اکیلا سچا خدا اور یسوع مسیح کو جسے تم نے بھیجا ہے جانیں۔ یوحنا ۔ ۱۷/۳۔ اور بھیجا کا لفظ توریت کے کئی مقام میں انہیں معنوں پر بولا گیا ہے کہ جب خدا تعالیٰ کسی اپنے بندہ کو مامور کر کے اور اپنانی ٹھرا کر بھیجتا ہے تو اس وقت کہا جاتا ہے کہ یہ وہ بندہ بھیجا گیا ہے۔ اگر ڈاکٹر صاحب یہ بھیجا گیا کا لفظ بجز اس معنی کے جہاں نبی کی نسبت بولا جاتا ہے مقام متنازعہ فیہ کے ماسوا کسی اور جگہ دوسرے معنوں پر ثابت کر دیں تو شرط کے طور پر جو چاہیں ہم سے وصول کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب پر واضح رہے کہ بھیجا گیا کا لفظ اور ایسا ہی مخصوص کا لفظ انسان کے بارہ میں آیا ہے یہ سراسر محکم ہے کہ اب اس کے ر محکم اور معنے کئے جاویں۔ ماسوا اس کے حضرت مسیح کی الوہیت کے بارہ میں اگر حضرات عیسائی صاحبوں کا اصول ایمانیہ میں اتفاق ہوتا اور کوئی قوم اور فرقہ اس اتفاق سے باہر نہ ہوتا تو تب بھی کسی قدر ناز کرنے کی جگہ تھی مگر اب تو اتنی بات بھی ڈاکٹر صاحب کے ہاتھ یونی ترین فرقہ الوہیت میں نہیں۔ ڈاکٹر صاحب فرماویں کہ کیا آپ کے مختلف فرقوں میں سے یونی ٹیرین کا فرقہ مسیح کا منکر ہے۔ حضرت مسیح کو خدا جانتا ہے۔ کیا وہ فرقہ اس انجیل سے تمسک نہیں کرتا جس سے آپ کر رہے ہیں۔ کیا وہ فرقہ ان پیش گوئیوں سے بے خبر ہے جن کی آپ کو خبر ہے۔ پھر جس