مسیحی انفاس — Page 347
۳۴۷ ہیں۔ کسی دوسری قوم کا نام و نشان نہیں۔ اور اس نبی اللہ کی قبر کے نزدیک داہنے گوشہ میں ایک پتھر رکھا ہے جس پر انسان کے پاؤں کا نقش ہے کہتے ہیں کہ یہ قدم رسول کا ہے۔ غالباً اس شہزادہ نبی کا یہ قدم بطور نشان کے باقی ہے۔ دو باتیں اس قبر پر بعض مخفی اسرار کی گویا حقیقت نما ہیں۔ ایک وہ سوراخ جو قبر کے نزدیک ہے دوسرے یہ قدم جو پتھر پر کندہ ہے۔ باقی تمام صورت مزار کی نقشہ منسلکہ میں دکھائی گئی ہے۔ فقط ر از حقیقت روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۱۶۷ تا ۱۷۰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو یسوع اور جیزس یا یوز آسف کے نام سے بھی مشہور ہیں یہ ان کا مزار ہے اور بموجب شہادت کشمیر کے معمر لوگوں کے عرصہ انیس سو برس کے قریب سے یہ مزار سری نگر محلہ خانیار میں ہے۔ را از حقیقت روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۱۷۱ ر ہے تم ؟ آبادی جنوب روکا ان قصاب مشرق صحن روضه دوکان بقال درخت قبرستان پنجره چوبی چبوتره فرستان pem ift شمال مسعف قدم رسول (100 فرستيد الخير الدين مبر یوز آسف بنی منامةيوة طواف گاه مسقف * سوراخ جہاں سے خوشبو آتی آستانه به طرف مسجد کمینه مسجد کهند و دیگر مکانات مغرب ره جنوبی پرانا قبرستان بیرم دستم که راه بطرف جامع مسجد ہے