مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 338 of 632

مسیحی انفاس — Page 338

معلوم ہوا کہ ممکن ہے کہ افغان بنی اسرائیل ہوں جو قدیمی راجپوتوں میں مل گئے ہوں اور ہمیشہ سے میری نظر میں افغانوں کے اصل ونسل کے مسئلہ کا صحیح حل نہایت ہی اغلب طور پر یہی معلوم ہوتا رہا ہے۔ یہ نوا اسکل کے افغان روایت و تامل کی بنا پر اپنے تئیں پر گزیدہ قوم یعنے ابراہیم کی اولاد میں سے شمار کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔ انی تمام تحریمات کو جونا می مؤلفوں کی کتابوں میں سے ہم نے لکھتی ہیں۔ یکجائی پر تصور میں لانے سے ایک صادق کو یقین کامل ہو سکتا ہے کہ یہ قومیں جو افغان اور کشمیری اس ملک ہندوستان اور اس کے حدود اور نواح میں طور پر پائی جاتی ہیں در اصل بنی اسرائیل ہیں۔ مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۹۳ تا ۱۰۷ * ۳۳۸