مسیحی انفاس — Page 324
مجرم ہو کر دنیا میں ہی سمترا پالینا ہو آخرت کی سزا پر ایک دلیل ہے۔ مردوں کی لاشیں جو دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرتی ہیں۔ مجرم جواب دیتا ہے کہ جناب میں نے اپنی بیوقوفی کئے کے سبب ان تمام باتوں پر کچھ بھی غور نہ کی۔ تب دوزخ کے موکل اُس کو کھینچ کر عذاب کے مقام پر لے جائیں گے اور لوہے کی زنجیروں کے ساتھ ہو آگ نے اس قدر گرم کئے ہوئے ہونگے کہ آگ کی طرح مریخ ہونگے باندھ دیئے جائیں گے اور نیز بدھ کہتا ہے کہ دوزخ میں کئی طبقے ہیں جن میں مختلف قسم کے گنہ گار ڈالے جائینگے۔ بغرض غرض یہ تمام تعلیمیں بآواز بلند پکار رہی ہیں کہ بدھ مذہب نے حضرت مسیح کے فیض صحبت سے کچھ حاصل کیا ہے۔ لیکن ہم اس جگہ اس سے زیادہ طول سے دینا پسند نہیں کرتے اور اس فصل کو اسی جگہ ختم کر دیتے ہیں کیونکہ جبکہ بدھ مذہب کی کتابوں میں صریح طور پر حضرت مسیح کے اس ملک میں آنے کے لئے پیش گوئی لکھی ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ اور پھر اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ بدھ مذہب سے سے نہیں کر سکتا اور پھر اس کے بعد ہم ہیں کے ہم کی ان کتابوں میں جو حضرت مسیح کے زمانہ میں تالیف ہوئیں انجیل کی اخلاقی تعلیمیں اور انی کتابوں جو حضرت کے زمانہ کی مثالیں موجود ہیں تو ان دونوں باتوں کو باہم ملانے سے کچھ شک نہیں رہ سکتا کہ ضرور حضرت مسیح اس ملک میں آئے تھے۔ سو جس شہادت کو ہم بدھ مذہب کی کتابوں میں سے ڈھونڈنا چاہتے تھے خدا کا شکر ہے کہ وہ شہادت کامل طور پر ہمیں گئی ہے؟ دستیاب ہو گئی ہے۔ مسیح ہندوستان میں ۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۷۲ تا ۹۲ * ۳۲۴