مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 15 of 632

مسیحی انفاس — Page 15

۱۵ میں عیسائیوں کے خود ساختہ خدا کی نسبت تمام مسلمانوں سے زیادہ کراہت اور نفرت رکھتا ہوں ۔ یہاں تک کہ اگر کل مسلمانوں کی نفرت عیسائیوں کے خدا کی نسبت ترازو کے ایک پلہ میں رکھ دی جاوے اور میری نفرت ایک طرف تو میر اپلہ اس سے بھاری پلتہ میں رکھ دی جاوے ہو گا۔ اور میں ایسے شخص کو جو عورت کے پیٹ سے نکل کر خدا ہونے کا دعوی کرے بہت ہی بڑا گنہگار اور ناپاک انسان سمجھتا ہوں ۔ مگر ہاں میرا یہ مذہب ہے کہ مسیح ابن مریم رسول اس الزام سے پاک ہے۔ اس نے کبھی یہ دعوی نہیں کیا۔ میں اسے اپنا ایک بھائی دھوئی الوہیت سے مسیح ابن مریم پاک ہیں۔ سمجھتا ہوں ۔ اگر چہ خدا تعالیٰ کا فضل مجھ پر اس سے زیادہ ہے۔ اور وہ کام جو میرے سپرد کیا گیا ہے اس کے کام سے بہت بڑھ کر ہے۔ تاہم میں اس کو اپنا ایک بھائی سمجھتا ہوں اور میں نے اسے بارہا دیکھا ہے۔ ایک بار میں نے اور مسیح نے ایک ہی پیالہ میں گائے کا گوشت کھایا تھا۔ اس لئے میں اور وہ ایک ہی جوہر کے دو ٹکڑے ہیں۔ لملفوظات جلد ۳ صفحه ۳۳۰ ۲ خدا تعالیٰ نے عیسائیوں کو ملزم کرنے کے لئے چار گواہ ان کے ابطال پر کھڑے کئے ہیں۔ اوّل ۔ یہودی کہ جو تخمینا ساڑھے تین ہزار برس سے گواھی دے رہے ہیں کہ عیسائیت کے ابطال ہیں۔ اول تر بودی که تو ساڑھے سے گواہی دے ہیں کہ ہمیں ہر گز ہر گز تثلیث کی تعلیم نہیں ملی اور نہ کوئی ایسی پیش گوئی کسی نبی نے کی کہ کوئی خدا کے چار گواہ۔ یا حقیقی طور پر ابن اللہ زمین پر ظاہر ہونے والا ہے ۔ دوم۔ حضرت یحییٰ کی امت یعنی یوحنا ۔ کی امت جواب تک بلاد شام میں موجود ہے جو حضرت مسیح کو اپنی قدیم تعلیم کی رو سے صرف انسان اور نبی اور حضرت یحییٰ کا شاگرد جانتے ہیں۔ تیسرے ۔ فرقہ موحدہ عیسائیوں کا جن کا بار بار قرآن شریف میں بھی ذکر ہے۔ جن کی بحث روم کے تیسری صدی کے قیصر نے تثلیث والوں سے کرائی تھی اور فرقہ موحدہ غالب رہا تھا اور اسی وجہ