مسیحی انفاس — Page 161
١٦١ نجات سے ہمیشہ کا عذاب بہتر ہے۔ تمام انسانوں کا اس سے مرنا بہتر ہے کہ لعنت جیسا سڑا ہوا مردار جو شیطان کی خاص وراثت ہے مسیح جیسے پاک اور پاک دل کے منہ میں ڈالیں۔ اور اس مردار کا اس کے دل کو ذخیرہ بناویں۔ اور پھر اس مکروہ عمل سے اپنی نجات اور رہائی کی امید رکھیں۔ غرض یہ وہ عیسائی تعلیم ہے جس کو ہم نے سراسر ہمدردی اور خیر خواہی کی راہ سے اپنی کتابوں میں رد کیا ہے۔ تریاق القلوب روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۲۳۸، ۲۳۹ و صفحه ۱۶۹ تا ۱۷۰ نیز دیکھیں تحفہ قیصریہ - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۷۴ سراج منیر روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۶۴ تا ۶۶ ستارہ قیصریہ - روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۱۲۱ تا ۱۲۳ لیکچر لدھیانہ ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۸۸ ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۱۰ نیز صفحه ۱۶۷ ملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۲۵۴، ۲۵۵ وغیره وغیره ۱۳۵ میں نہیں سمجھ سکتا کہ کون ایماندار یہ نا پاک لقب اس راست باز کی نسبت روار کھ سکتا ہے جس کا نام انجیل میں نور لکھا ہے۔ کیا وہ نور کسی زمانہ میں تاریکی ہوگیا تھا؟ کیاوہ جو کا نور کسی منہ میں در حقیقت خدا سے ہے اس کو کہ سکتے ہیں کہ وہ در حقیقت شیطان سے ہے ؟ ) تریاق القلوب روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۳۶۹، ۱۷۰ ) تاریکی ہو گیا تھا ۔ ۱۳۶ اور یہ باتیں جو یسوع نوع انسان کی محبت کے لئے دنیا میں بھیجا گیا اور نوع انسان کی خاطر اس نے اپنے تئیں قربان کیا۔ یہ تمام کاروائی عیسائیوں کے خیال میں اس شرط سے گناہ سے لعنت آئی اور مفید ہے کہ جب یہ عقیدہ رکھا جائے کہ یسوع اول دنیا کے گناہوں کے باعث ملعون لہ دنیا ہوا۔ اور لعنت کی لکڑی پر لٹکایا گیا۔ اسی لئے ہم پہلے اشارہ کر آئے ہیں کہ یسوع مسیح کی کی گیا۔ اسی کر قربانی لعنتی قربانی ہے۔ ماہ سے لعنت آئی اور تعنت سے صلیب ہوئی ۔ اب تنقیح طلب یہ امر ہے کہ کیا لعنت کا مفہوم کسی راست باز کی طرف منسوب کر سکتے ہیں ؟ سو کا لعت سے صلیب ہوئی۔