مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 121 of 632

مسیحی انفاس — Page 121

۱۲۱ سم باپ کی وہ شکل ہے جو آدم کی کیونکہ اس نے آدم کو اپنی شکل پر بنایا۔ دیکھو توریت پیدائش بابا ۱۰ آیت ۲۷ اور بیٹا یسوع کی شکل پر پر مجسم جسم ہوا ہواد دیکھو یوحنا بابا آیت اور روح القدس کبوتر کی شکل پر متشکل ہوا دیکھو متی باب ۳ آیت ۱۶۔ اب جس نے عیسائیوں شن کرنا ہو اور ان کی جسمانی تثلیث کا نقشہ دیکھنا منظور ہو تو کے ان تین مجستم خداؤں کا درشن کرنا ہو اور ار ہم یسوع کے شاگردوں کو کچھ ضرور نہیں کہ ان کی طرف التجا لے جائے۔ ۔ ان کے تین مجستم خداؤں کا درشن کر ا دیتے ہیں اور ان کے سہ گوشتہ تثلیثی خدا کو دکھلا دیتے ہیں چاہئے کہ اس کے آگے جھکیں اور سیس نواویں اور وہ یہ ہے جس کو ہم نے عیسائیوں کی شائع کردہ تصویروں سے لیا ہے۔ چھ ضرور عیسائیوں کا مثلث خدا اور اس کے تین ممبران کمیٹی جو اقنوم کہلاتے ہیں راح القدم باب آدم کی مشکل پر مقیم باپ شروع کی مشکل پر جسم بیٹا