مسیحی انفاس — Page 82
۸۲ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اور کسی فرقہ میں نہیں پائی جاتی اور بحجر قرآن شریف کے اور کیسی کتاب کا نشان نہیں ملتا کہ جو کروڑہا مخلوقات کو وحدانیت الہی پر قائم کرتی ہو۔ اور کمال تعظیم سے اس بچے خدا کی طرف رہبر ہو ہر یک قوم نے اپنا اپنا مصنوعی خدا بنالیا اور مسلمانوں کا وہی خدا ہے جو قدیم سے لازوال اور غیر مبدل اور اپنی ازلی صفتوں میں ایسا ہی ہے جو پہلے تھا۔ براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلدا صفحه ۱۱۶ تا ۱۱۸ اللہ تعالیٰ نے اگر میرا نام عیسی پہ کھا تو اس میں اسلام کا کیا برا ہوا ؟ یہ تو اسلام کا فخر ہوا خدا سمجھتا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فخر ہوا کہ وہ شخص جسے چالیس کروڑ انسان خدا مسیح کی خدائی پر زد۔ ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا ایک فرد ان کمالات کو پالیتا ہے ۷۴ اہے بلکہ اس سے بڑھ جاتا ہے۔ یہ تو ایسی ہی بات ہے جیسے لکھا ہے کہ ہارون رشید نے مصر کا ایک علاقہ ایک حبشی کو دے دیا۔ کسی نے پوچھا تو جواب دیا کہ یہ وہی مصر ہے جس کی کو پوچھا دیا یہ حکومت سے فرعون نے خدائی کا دعوی کر دیا تھا اسی طرح پر سیح کی خدائی پر زدمار نے سے نے خدائی کا کر دیا تھ اسی حمایت کی کے لئے اللہ تعالی نے مجھے صحیح بنا دیا۔ تا آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی علو شان اس سے ظاہر ہو۔ ملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۶۷ ہم کئی دفعہ لکھ چکے ہیں کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت کی راہ یا یوں کہو کہ ہدایت کے اسباب و وسائل تین ہیں۔ یعنی ایک یہ کہ کوئی گم گشتہ محض خدا کی کتاب کے ذریعہ ہدایت کے اسباب و سے ہدایت یاب ہو جائے۔ اور دوسرے یہ کہ خدا تعالیٰ کی کتاب سے اچھی طرح سمجھ نہ وسائل تین ہیں۔ سکے تو عقلی شہادتوں کی روشنی اس کو راہ دکھلاوے ۔ اور تیسرے یہ کہ عقلی شہادتوں سے بھی مطمئن نہ ہو سکے تو آسمانی نشان اس کو اطمینان بخشیں۔ یہ طریق ہیں جو بندوں کے مطمئن کرنے۔ رنے کے لئے قدیم سے عادۃ اللہ میں داخل ہیں یعنی ایک سلسلہ کتب ایمانیہ جو سماع اور نقل کے رنگ میں عام لوگوں تک پہنچتا ہے جن کی خبروں اور ہدایتوں پر ایمان لانا ہر ایک مومن کا فرض ہے اور ان کا مخزن اتم اور اکمل قرآن شریف ہے۔ دوسرا سلسلہ معقولات کا جس کا منبع اور ماخذ دلائل عقلیہ ہیں۔ تیسر اسلسلہ آسمانی نشانوں کا