درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 294 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 294

Appendix - 2 حضرت اقدس مسیح موعود کے خلاف ایک مقدمے کی تفصیل BRIEF DESCRIPTION OF THE LAWSUIT AGAINST THE PROMISED MESSIAH(AS) ہوگا تمہیں کلارک کا بھی وقت خوب یاد جب مجھ پہ کی تھی تہمت خون از ره فساد 142 ڈگلس پہ سارا حال بریت کا کھل گیا عزت کے ساتھ تب میں وہاں سے بری ہوا 12 ص جتنے گواہ تھے وہ تھے سب میرے برخلاف اک مولوی بھی تھا جو یہی مارتا تھا لاف 143 ص 9