دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 71

ال تعلق بالله کبھی نصرت نہیں ملتی در مولی سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو و ہی اُس کے مقرب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں نہیں رہ اُس کی عالی بارگہ تک خود پسندوں کو یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اُس سے قُربت کو اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈ وجلا ؤ سب کمندوں کو 000 ضمیمه تریاق القلوب نمبر ۵ صفحه اول ۔ مطبوعہ ۱۹۰۲ء