دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 37

۳۷ وہ سوچیں کہ کیا لکھ گیا پیشوا وصیت میں کیا کہہ گیا بر ملا کہ اسلام ہم اپنا دیں رکھتے ہیں محمدؐ کی رہ پر یقین رکھتے ہیں اُٹھو سونے والو! کہ وقت آ گیا تمہارا گرو تم کو سمجھا گیا! نہ سمجھے تو آخر کو پچھتاؤ گے گرو کے سراپوں کا پھل پاؤ گے 000 ست بچن صفحه ۴۱ - مطبوعه ۱۸۹۵ء