دُرِّثمین اُردو — Page 103
۱۰۳ غیرت اسلامی کو اپیل کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال دل میں اُٹھتا ہے میرے سو سو اُبال اس قدر کین و تعصب بڑھ گیا کچھ ایماں جو تھا وہ جس سے سڑ گیا کیا یہی تقویٰ یہی اسلام تھا جس کے باعث سے تمہارا نام تھا حقیقة الوحی صفحہ ۳۴۲ مطبوعہ ۱۹۰۷ء 000