دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 31

۳۱ در چیز است پر پان دنیا و دیں دل روشن و دیدہ دور میں دو چیزیں دنیا اور دین کی پاسبان ہیں ایک تو روشن دل دوسرے دور میں آنکھ کیسے کو خود دارد و نخواهد مگر راه صدق و سداد نیز داد وہ شخص جو عقل اور انصاف رکھتا ہے وہ سوائے سچائی احمد راستی کے اور کچھ نہیں چاہتا۔ نه بیمه پسرانه آنچه پالست و راست ننا بد رخ از آنچه حق و بجاست دہ اس چیز سے انکار نہیں کرتا جو پاک اور سچی ہے نہ اس بات سے منہ موڑتا ہے جو درست اور رکا ہے و بند سخن را بر حق پروری دگر در سخن کم کند داوری جب وہ انصاف کی رُو سے بات کو دیکھتا ہے ۔ تو وہ ناحق بہٹ دھرمی نہیں کرتا الا اے کہ خدا ہی نجات از خدا 1 بقصر نجات از در حق در آ در آ اے وہ شخص جو خدا سے نجات چاہتا ہے تو نجات کے محل میں راستبازی کے دروازے سے آ بختی گرد و حق را بخاطر نشان نه دل باطل پر کننده باطل ہو کر خاطرای حق کے ساتھ رہ اور حق کو ہی دل میں بٹھا بد باطنوں کی طرح جھوٹ سے دل نہ لگا مشو عاشق زشت رو زینهار و گر خوب گر گردو انه روزگار رو در گر اور خوب همه ہرگز کسی بد شکل کا عاشق نہ ہو ۔ خواہ زمانہ سے محسن نا بود بھی ہو کیا ہے از ہیں از نه راعت نہی داشتن به از تخمه خانه و خشک کاشتن به زمین کو کاشت سے خالی رکھنا اس سے بہتر ہے کہ کانٹوں اور گوکھرو کا ہی اس میں بو پا جائے اگر گرددت میرو عقل بازیها ایمونی روی نور سجود بیجوئی حق زیر نیاز گر تیری عقل کی آنکھ کھل جائے تو تو خدا کے راستے کہ عاجزی اور خاکساری سے ڈھونڈ