درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 12
کا فرم گفتند و دجال و العین من ندانم این چه ایمان است و دین man nadaanam eeN che eemaan asto deen kaaferam goftaNd wa daj-jaalo la'een ان لوگوں نے مجھے کا فردجال اور لعنتی کہا۔ میں نہیں جانتا کہ یہ کونسا دین وایمان ہے ایس طبیعتہائے شاں چوں سنگهاست در بر شال گر دلے بودے کجاست dar bare shaaN gar diley boodey kojaast eeN tabee'at-haa'ey shaaN chooN sang-haast ان کی یہ بیعتیں پتھر کی طرح سخت ہیں۔ ان کے پہلو میں اگر دل ہے۔ تو دکھاؤ وہ کہاں ہے کار ایناں ہر زمانے افتراست یار ایناں ہر دمے حرص و ہواست yaare eenaaN har damey hirso hawaast kaare eenaaN har zamaaney ifteraast ان لوگوں کا کام ہر وقت افترا پردازی ہے اور حرص و ہوا ہر دم ان کی رفیق ہے دل پر از خبث است و باطن پر زیر صحت نیست از ایشان دور تر seh-hate ney-yat az eeshaaN door tar dil por az khobsasto baaten por ze shar ان کے دل خباشتوں سے پُر ہیں اور ان کے باطن شرارتوں سے۔ نیک نیتی ان سے بہت دور ہے صحت نیست چو باشد در دلی بر گل صدق اوفتد چون بلبلے bar goole sidq ooftad chooN bolboley she-hate ney-yat choo baashad dar diley جب دل میں نیک نیتی ہوتی ہے تو وہ صدق کے پھول پر بلبل کی طرح کرتا ہے بر شرارتها نمی بندد میاں ترسید از دانائے اسرارِ نہاں tarsad az daanaa'ey asraare nehaaN bar sharaarat-haa namey baNdad meyaaN اور شرارتوں پر کمر نہیں باندھتا۔ وہ پوشیدہ بھیدوں کے جاننے والے سے ڈرتا ہے 353