درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 74
(7) قرآن کریم ہست فرقان آفتاب علم و دیں تا برندت از گماں سوئے یقیں taa baraNdat az gomaan soo'ey yaqeeN hast forqaan aaftaabe 'ilmo deeN قرآن مجید علم اور دین کا سورج ہے اور وہ تجھے شک سے یقین کی طرف لے جائے گا هست فرقان از خدا حبل المتین تا کشندت سوئے رب العالمیں hast forqaan az khodaa hab-lol- mateeN taa kashaNdat soo'ey Rab-bol- 'aalameeN قرآن خدا کی مضبوط رسی ہے اور وہ تجھے رب العالمین کی طرف کھینچ کر لے جائے گی ہست فرقان روز روشن از خدا تا دهندت روشنی دیده ها taa dehaNdat raushani'e deede-haa hast forqaaN rooze raushan az khodaa قرآن خدا کی طرف سے ایک روشن دن ہے تا کہ تجھے (روحانی) آنکھوں کی روشنی بخشے حق فرستاد این کلام بے مثال تا رسی در حضرت قدس و جلال taa rasi dar hazrate qodso jalaal haq feristaad eeN kalaame be-misaal خدا نے اس بے نظیر کلام کو اس لئے بھیجا ہے تا کہ تو اس پاک اور ذوالجلال کی درگاہ میں پہنچ جائے داروئے شک است الہام خدائے کال نماید قدرت تام خُدائے kaan nomaayad qudrate taame khodaa'ey daaroo'e shakast ilhaame khodaa'ey خدا تعالیٰ کا الہام شک کی دوا ہے کیونکہ وہ خدا تعالیٰ کی کامل قدرت کو ظاہر کرتا ہے 71