درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 69
تو سر خویش تافته از دیں حاصل روزگار تو ہمہ کیں haasile roozgaare too hame keeN too sare kheesh taafte az deeN تو نے اپنا سردین کی طرف سے پھیر لیا ہے تیری زندگی کا ماحصل صرف عداوت ہے در عناد و فساد افتاده داد و دانش از دست خود داده daado daanish ze daste khod daadeh dar 'inaado fassaad oftaadeh تو تو جھگڑے اور فساد میں پڑا ہوا ہے اور انصاف اور عقل کو جواب دے رکھا ہے سر کشیده بناز و کبر و ریا واز تدین نهاده بیروں پا waz taday-yon nehaadeh bairooN paa sar kasheedeh banaazo kibro reyaa فخر اور تکبر اور ریا سے اکثر رہا ہے اور دینداری کی حد سے باہر نکل گیا ہے چوں خداات نداد نور دروں عقل و ہوش تو جملہ گشت نگوں 'aqlo hooshe too jomle gasht negooN chooN khodaa-at nadaad noore dorooN چونکہ خدا نے تجھے دل کا نور نہیں دیا اس لئے تیرے عقل و ہوش سب الٹے ہو گئے کفر گوئی عبادت انگاری فسق ورزی ثواب پنداری kofr goo'i 'ibaadat aNgaari fisq warzi sawaab piNdaari تو کفر بکنے کو عبادت سمجھتا ہے اور بدکاری کو ثواب جانتا ہے صد حجابت بچشم خویش فرا باز گوئی کہ آفتاب گجا sad hejaabat, bechashme kheesh faraa baaz goo'i ke aaftaab kojaa تیری آنکھ کے سامنے سو پردے پڑے ہیں پھر پوچھتا ہے کہ سورج کہاں ہے 66