درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 40
آنچه کین شان بپاکان ثابت است از شیاطین کس ندارد باوری az sheyaateen kas nadaarad baawarey aaNche keene shaan bepaakaan saabetast پاکبازوں سے جس قدران کی دشمنی ثابت ہے اتنی دشنی کی تو کوئی شیطانوں سے بھی امید نہیں رکھتا خر بود اندر حماقت بے نظیر لیکن ایشان را بهر مو صد خرے leekan eeshaan raa behar moo sad kharey khar bowad aNdar hamaaqat benazeer گدھا بے وقوفی میں بے مثل ہے۔ لیکن ان کے ایک ایک بال میں سو سو گدھے ہیں نے سر تحقیق دارند و ثبوت نے زنند از صدق پا بر معرے ne zanaNd az sidq paa bar ma'barey ne sare tahqeeq daaraNd wa soboot نہ تو اُن کو تحقیق اور ثبوت سے کوئی غرض ہے نہ وہ سچے دل سے کشتی پر چڑھتے ہیں نے دوائے را شناسند از اثر نے درختی را شناسند از بری ne darakhtey raa shenaasaNd az barey ne dawaa'ey raa shenaasaNd az asar نہ وہ دوا کو اُس کے اثر سے شناخت کرتے ہیں نہ وہ درخت کو اُس کے پھل سے پہچانتے ہیں نے زکس پرسند از روئے نیاز نے بصرف فکر خود مُتفکّرے ne basarfe fikre khod motafak-kerey ne ze kas porsaNd, az roo'ey neyaaz نہ خاکساری سے کسی اور سے پوچھتے ہیں اور نہ خود اپنے فکر سے کام لیتے ہیں نے بدل پروائے این تفتیش ہا کر ہمہ دین با کدامین بہترے ne badil parwaa'ey een tafteesh-haa kaz hame deen-haa kodaameen behtarey نہ دل میں اس تحقیقات کی پروا ر کھتے ہیں کہ سب دینوں میں کون سادین بہتر ہے 37