درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 33 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 33

بعد ازاں آں نور دین و شریع پاک شد محیط عالمی چوں چنبری shod moheet-e 'aalamey chooN chambarey ba'd azaan aaN noore deen-o shar'e paak بعد ازاں وہ نور اور پاک شریعت تمام عالم پر آسمان کی طرح محیط ہوگئی خلق را بخشید از حق کام جان دار ہانیده از کام اثر دری wa-rehaaneedeh ze kaame aydarey khalq raa bakhsheed bakhsheed az az haq kaame jaan مخلوق کو خدا کی طرف سے مقصد زندگی بخشا اور ایک اژدھے کے منہ سے اُسے رہائی دلائی یک طرف حیران از و شاہان وقت یک طرف مبہوت ہر دانشورے yek taraf hairaan azoo shaahaane waqt yek taraf mabhoot har daanishwarey ایک طرف شاہان وقت اُس سے حیران تھے دوسری طرف ہر عقل مند ششدر تھا نے بعلمش کس رسید و نے بزور در شکسته کبر ہر متکبری ne be'ilmash kas raseed wa ne bazoor dar shekaste kibre har motakab-berey نہ اس کے علم تک کوئی پہنچانہ اُس کی طاقت تک ۔ اُس نے ہر متکبر کے تکبر کو تو ڑ کر رکھ دیا او چه میدارد بمدح کس نیاز مدح او خود نیز ہر مدحت گرے madh-e oo khod fakhre har midhat- garey oo che midaarad bemadhe kas neyaaz اُسے کسی کی تعریف کی کیا حاجت ہے اُس کی مدح ہر مدحت گھر کے لئے باعث فخر ہے هست او در روضه قدس و جلال و از خیال مادحان بالاتری hast oo dar rauze'ee qodso jalaal wa az kheyaale maadehaan baalaatarey وہ پاکیزگی اور جلال کے گلستان میں متمکن ہے اور تعریف کرنے والوں کے وہم سے بالا تر ہے 30